跳至主要內容

اردو

ہوم اینڈ یوتھ افیئرز بیورو (HYAB) کی ویب سائٹ کا اردو ورژن صرف منتخب مفید معلومات پر مشتمل ہے۔ 這連結會以新視窗打開。آپ انگریزی،, 這連結會以新視窗打開。روایتی چینی یا 這連結會以新視窗打開。آسان چینی میں ہماری ویب سائٹ کے مکمل مواد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

خوش آمدیدی پیغام

ہوم اینڈ یوتھ افیئرز بیورو کے ہوم پیج پر خوش آمدید۔

ہوم اینڈ یوتھ افیئرز بیورو پالیسی شعبوں کے وسیع دائرے کا احاطہ کرتا ہے، جن میں شہری تعلیم، نوجوانوں کی ترقی، خواتین اور خاندان سے متعلق امور، کمیونٹی بلڈنگ، اور ضلع اور کمیونٹی تعلقات شامل ہیں۔ ہمارا بیورو بنیادی طور پر مقامی معاملات پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور ایسی پالیسیوں کو نافذ کرتا ہے جو ہانگ کانگ میں لوگوں کو فائدہ پہنچاتی ہیں۔

دوسروں کے علاوہ، مندرجہ ذیل موضوعاتی مسائل HYAB کے کام کی کلید ہیں۔ تفصیلات کے لئے "+" پر کلک کریں۔

* مواد صرف انگریزی، روایتی چینی اور آسان چینی میں دستیاب ہیں۔